Arabic (Original)
269/351(صحيح)عن أبي ذر؛ قلتُ: يا رسول الله! الرجل يحب القوم ولا يستطيع أن يلحق بعملهم؟ قال: أنت يا أبا ذر! مع من أحببت". قلت: إني أحب الله ورسوله، قال:" أنت مع من أحببت، يا أبا ذر!".
English Translation
Abu Dharr reported: I said, 'O Messenger of Allah, a man loves certain people but cannot reach their level of deeds.' He said, 'O Abu Dharr, you will be with those you love.' I said, 'I love Allah and His Messenger.' He said, 'You will be with those you love, O Abu Dharr.'
Urdu Translation
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک شخص کچھ آدمیوں سے محبت کرتا ہے لیکن اس کے بس کی بات نہیں کہ (وہ اپنے عمل کے ذریعے) ان لوگوں تک پہنچے۔ اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے ابوذر! تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“میں نے عرض کیا: میں اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمسے محبّت کرتا ہوں۔ فرمایا:”اے ابوذر! تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 269]
