Arabic (Original)
266/(348/2)(حسن)عن عبد الله مولى أسماء قال: أخرجت إليّ أسماء جبة من طيالسة عليها لبنة شبر من ديباج، وإن فرجيها مكفوفان به، فقالت:" هذه جبة رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يلبسها للوفود، ويوم الجمعة".
English Translation
Abdullah, the freed slave of Asma', reported: Asma' brought out for me a cloak of silk brocade with a collar about a hand-span made of silk, and its two sides were bordered with it. She said, 'This is the cloak of the Messenger of Allah, peace be upon him. He used to wear it when receiving delegations and on Fridays.'
Urdu Translation
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام عبداللہ سے مروی ہے: سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے مجھے ایک چوغہ نکال کر دکھایا جو مشائخ پہنتے ہیں اس کا گریبان موٹے ریشم سے بنا ہوا تھا اور اس کی آستینوں پر ریشم کی گوٹ لگائی گئی تھی۔ سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا: یہ ہے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکا چوغہ جو آپصلی اللہ علیہ وسلموفود کے آنے پر اور جمعہ کے دن پہنا کرتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 266]
