Arabic (Original)
246/347(صحيح الإسناد)عن أنس بن مالك ؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم زار أهل بيت من الأنصار، فطعم عندهم طعاماً، فلما خرج أمرَ بمكان من البيت، فنضح له على بساط، فصلى عليه، ودعا لهم.
English Translation
Anas ibn Malik reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, visited a household of the Ansar, ate with them, and when he was about to leave, he ordered a spot in the house to be prepared. A mat was spread and sprinkled with water, and he prayed upon it and supplicated for them.
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے انصار کے ایک گھرانے سے ملاقات کی اور ان کے پاس کھانا بھی کھایا۔ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنکلنے لگے تو گھر کی ایک جگہ کے متعلق حکم دیا تو وہاں ایک چٹائی بچھا کر اس چٹائی پر پانی سے چھینٹے مارے گئے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر نفلی نماز پڑھی اور ان کے حق میں دعا مانگی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 264]
