Arabic (Original)
226/295(صحيح)-عن نواس بن سمعان الأنصاري ؛ أنه سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم: عن البر والإثم؟ قال:" البر: حسن الخلق. والإثم: ما حك في نفسك، وكرهت أن يطلع عليه الناس".
English Translation
Al-Nawwas ibn Sam'an al-Ansari reported that he asked the Messenger of Allah, peace be upon him, about righteousness and sin. He said, 'Righteousness is good character, and sin is what pricks your conscience and you dislike people finding out about it.'
Urdu Translation
سیدنا نواس بن سمعان انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نیکی تو حسن اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تم اس کو ناپسند کرو کہ لوگ اس پر مطلع ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 226]
