Arabic (Original)
198/262 عن ابن عباس قال:" النعم تكفر، والرحم تقطع، ولم نر مثل تقارب القلوب".
English Translation
Ibn Abbas said: 'Blessings are denied, and ties of kinship are severed, yet we have not seen anything like the closeness of hearts.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا: نعمتوں کی ناشکری کی جاتی ہے، اور رشتہ داریاں توڑی جاتی ہیں اور ہم نے دلوں کی قربت کے مثل کوئی چیز نہیں دیکھی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 198]
