Arabic (Original)
163/221 عن قبيضة بن برمة الأسدي قال: كنت عند النبي صلى الله عليه وسلم، فسمعته يقول:" أهل المعروف في الدنيا، هم أهل المعروف في الآخرة(1)، وأهل المنكر في الدنيا هم أهل المنكر في الآخرة"(2).
English Translation
Qabisah ibn Burmah al-Asadi reported: I was with the Prophet, peace be upon him, and I heard him say: 'The people who do good in this world are the people of good in the Hereafter, and the people who do evil in this world are the people of evil in the Hereafter.'
Urdu Translation
سیدنا قبیصہ بن برمہ اسدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر تھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوے سنا:”جو دنیا میں بھلائی کرنے والے ہیں وہی آخرت میں بھلائی کے سلوک کا حقدار ہوں گے اور جو دنیا میں برائی کرنے والے ہیں وہی آخرت میں برائی کے سلوک کے حقدار ہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 163]
