Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَالْقَعْنَبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلاَ تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَلاَ أَدُلُّكُمْ عَلَى مَا تَحَابُّونَ بِهِ؟ قَالُوا: بَلَى، يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: أَفْشُوا السَّلامَ بَيْنَكُمْ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "You will not enter the Garden until you believe and you will not believe until you love one another. Shall I tell you something the doing of which will give you love of one another?" "Yes, Messenger of Allah," they replied. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Make the greeting common practice among you."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جنت میں داخل نہ ہو گے جب تک ایمان نہ لاؤ، اور ایمان نہ لاؤ گے جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی بات بتاؤں جس سے تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام پھیلاؤ۔
