Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: إِنَّمَا سَمَّاهُمُ اللَّهُ أَبْرَارًا، لأَنَّهُمْ بَرُّوا الْآبَاءَ وَالأَبْنَاءَ، كَمَا أَنَّ لِوَالِدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا، كَذَلِكَ لِوَلَدِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said, "Allah has called them the 'dutiful' (al-Abrar) because they are dutiful (birr) to their parents and children. Just as you have a duty which you owe your parent, so you have a duty which you owe your child."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے انہیں ابرار (نیک) اس لیے کہا ہے کہ وہ اپنے والدین اور بچوں سے نیکی کرتے ہیں۔ جیسے تمہارے والدین کا تم پر حق ہے اسی طرح تمہارے بچوں کا بھی تم پر حق ہے۔
