Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، فَإِذَا قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، فَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، وَلْيَقُلْ هُوَ: يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ.
English Translation
Hadrat Abu Salih (upon him be peace) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When one of you sneezes, he should say, 'Praise be to Allah.' When he says, 'Praise be to Allah, ' his brother or companion should say to him, 'May Allah have mercy on you.' Then let the person who sneezed say, 'May Allah guide you and put your affairs in order.'"
Urdu Translation
حضرت ابو صالح سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی چھینکے تو 'الحمد للہ' کہے۔ جب وہ 'الحمد للہ' کہے تو اس کا بھائی یا ساتھی اسے کہے: 'یرحمک اللہ'۔ پھر چھینکنے والا کہے: 'یھدیکم اللہ ویصلح بالکم'۔
