Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي مَدَحْتُ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ بِمَحَامِدَ، قَالَ: أَمَا إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْحَمْدَ، وَلَمْ يَزِدْهُ عَلَى ذَلِكَ.
English Translation
Al-Aswad ibn Suray' said, "Beloved Messenger of Allah, I have praised my Lord, the Almighty and Exalted, in some words of praise." He said, "Your Lord loves praise," and did not say anything more.
Urdu Translation
حضرت اسود بن سَرِیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اپنے ربّ عزّ وجلّ کی مدح میں کچھ اشعار کہے ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا ربّ حمد کو پسند فرماتا ہے۔ اور اس سے زیادہ کچھ نہ فرمایا۔
