Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ مُطَرِّفًا قَالَ: صَحِبْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ مِنَ الْكُوفَةِ إِلَى الْبَصْرَةِ، فَقَلَّ مَنْزِلٌ يَنْزِلُهُ إِلاَّ وَهُوَ يُنْشِدُنِي شِعْرًا، وَقَالَ: إِنَّ فِي الْمَعَارِيضِ لَمَنْدُوحَةٌ عَنِ الْكَذِبِ.
English Translation
Mutarrif said, "I accompanied 'Imran ibn Husayn from Kufa to Basra. Very rarely did he arrive at my house without reciting some poetry to me. He said, 'Indirect speech accords great scope in avoiding lies.'"
Urdu Translation
مُطَرِّف فرماتے ہیں: میں حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ کوفہ سے بصرہ تک ساتھ رہا۔ شاید ہی کوئی دن ایسا ہوتا جب وہ مجھے کوئی شعر نہ سناتے۔ انہوں نے فرمایا: تعریض (کنایے) میں جھوٹ سے بچنے کی بڑی گنجائش ہے۔
