Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: وُلِدَ لِي غُلاَمٌ، فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، فَسَمَّاهُ إِبْرَاهِيمَ، فَحَنَّكَهُ بِتَمْرَةٍ، وَدَعَا لَهُ بِالْبَرَكَةِ، وَدَفَعَهُ إِلَيَّ وَكَانَ أَكْبَرَ وَلَدِ أَبِي مُوسَى.
English Translation
Hadrat Abu Musa said, "I had a son and I brought him to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he named him Ibrahim (upon him be peace). He chewed up a date and gave it to him and made supplication for him to be blessed and then gave him back to me." He was Hadrat Abu Musa's oldest son.
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو میں اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گیا۔ آپ نے اس کا نام ابراہیم رکھا، کھجور چبا کر اس کے منہ میں ڈالی اور اس کے لیے برکت کی دعا فرمائی، پھر اسے مجھے واپس دے دیا۔ یہ حضرت ابو موسیٰ کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔
