Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمًا: وَاللَّهِ مَا عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ رَجُلٌ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ عُمَرَ، فَلَمَّا خَرَجَ رَجَعَ فَقَالَ: كَيْفَ حَلَفْتُ أَيْ بُنَيَّةُ؟ فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: أَعَزُّ عَلَيَّ، وَالْوَلَدُ أَلْوَطُ.
English Translation
Hadrat 'A'isha said, "Hadrat Abu Bakr said, 'By Allah, there is no man on the face of the earth that I love better than 'Umar.' Then he went out and came back and said, 'How did I swear, daughter?' I told him what he had said. Then he said, 'He is dearer to me although one's child is closer (to one's heart).'"
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بخدا! روئے زمین پر عمر سے زیادہ مجھے کوئی محبوب نہیں۔ پھر باہر گئے اور واپس آ کر پوچھا: بیٹی! میں نے کیا قسم کھائی تھی؟ میں نے بتایا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مجھے سب سے زیادہ محبوب ہیں۔
