Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمْلُ بْنُ بَشِيرِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي، عَنْ أَبِي حَدْرَدٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: مَنْ يَسُوقُ إِبِلَنَا هَذِهِ؟ أَوْ قَالَ: مَنْ يُبَلِّغُ إِبِلَنَا هَذِهِ؟ قَالَ رَجُلٌ: أَنَا، فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: فُلاَنٌ، قَالَ: اجْلِسْ، ثُمَّ قَامَ آخَرُ، فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: فُلاَنٌ، فقَالَ: اجْلِسْ، ثُمَّ قَامَ آخَرُ، فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: نَاجِيَةُ، قَالَ: أَنْتَ لَهَا، فَسُقْهَا.
English Translation
Hadrat 'Abdullah Hudud related that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Who will drive these camels of ours?" or "Who will deliver these camels of ours?" A man said, "I will." He asked, "What is your name?" "So-and-so," he said. He said, "Sit down." Then another stood up and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked, "What is your name?" The man said, "So-and-so." He said, "Sit down." Then another man stood up and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "What is your name?" "Najiyya (Rescuer)," he said. "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "You will do it. Drive them."
Urdu Translation
عبد اللہ حدود سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمارے یہ اونٹ کون ہانکے گا؟ یا فرمایا: ہمارے یہ اونٹ کون پہنچائے گا؟ ایک شخص نے کہا: میں۔ آپ نے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ اس نے بتایا: فلاں۔ آپ نے فرمایا: بیٹھ جاؤ۔ پھر ایک اور کھڑا ہوا اور کہا: میں۔ آپ نے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ اس نے بتایا: فلاں۔ آپ نے فرمایا: بیٹھ جاؤ۔ پھر ایک اور کھڑا ہوا اور کہا: میں۔ آپ نے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ اس نے کہا: ناجیہ (نجات پانے والا)۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم ہانکو، تم (سب سے مناسب) ہو۔
