Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَارِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: الْقَوْسُ: أَمَانٌ لأَهْلِ الأَرْضِ مِنَ الْغَرَقِ، وَالْمَجَرَّةُ: بَابُ السَّمَاءِ الَّذِي تَنْشَقُّ مِنْهُ
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said, "The rainbow is security for the people of the earth that they will not be drowned. The Milky Way is the door of the heavens and forms a furrow through it."
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: قوسِ قزح زمین والوں کے لیے امان ہے کہ وہ غرق نہیں کیے جائیں گے۔ اور کہکشاں آسمان کا دروازہ ہے اور اس میں شگاف (دراڑ) ہے۔
