Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ يُسَيْعَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ الدُّعَاءَ هُوَ الْعِبَادَةُ، ثُمَّ قَرَأَ: {ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ}.
English Translation
Hadrat An-Nu'man ibn Bashir reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Supplication is worship.' Then he recited, 'Call on Me and I will answer you.'"
Urdu Translation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'دعا عبادت ہے۔' پھر آپ نے تلاوت فرمائی: 'مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔'
