Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَعَوَّذُ مِنْ إِمَارَةِ الصِّبْيَانِ وَالسُّفَهَاءِ. فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ: فَأَخْبَرَنِي ابْنُ حَسَنَةَ الْجُهَنِيُّ أَنَّهُ قَالَ لأَبِي هُرَيْرَةَ: مَا آيَةُ ذَلِكَ؟ قَالَ: أَنْ تُقْطَعَ الأَرْحَامُ، وَيُطَاعَ الْمُغْوِي، وَيُعْصَى الْمُرْشِدُ.
English Translation
Sa'id ibn Sam'an heard Hadrat Abu Hurayra seeking refuge from the power of children and fools. Sa'id said, "Ibn Hasana al-Juhani told me that he asked Hadrat Abu Hurayra, 'What is the token of that?' He replied, 'That he severs ties of kinship, obeys someone who is in error, and disobeys the correct guide.'"
Urdu Translation
حضرت سعید بن سمعان فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بچوں اور بیوقوفوں کی حکمرانی سے پناہ مانگتے سنا۔ سعید کہتے ہیں: ابن حسنہ جہنی نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: یہ کیا ہے جو ہم آپ کو مانگتے سنتے ہیں؟ فرمایا: اس سے مراد یہ ہے کہ حکمران ایسے نوعمر ہوں جو اطاعت کریں تو ہلاکت میں پڑیں اور نافرمانی کریں تو تباہ ہو جائیں۔
