Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ عُقْبَةُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسَ مِنْ كَلاَمِ النُّبُوَّةِ: إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ.
English Translation
Hadrat Abu Mas'ud 'Uqba reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Part of what people have learned from the words of prophethood is the statement:'If you do not feel ashamed, do whatever you like."
Urdu Translation
حضرت ابو مسعود عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو باتیں لوگوں کو پہلی نبوتوں سے ملی ہیں ان میں سے ایک یہ قول ہے: اگر تمہیں حیا نہ آئے تو جو چاہو کرو۔'
