Arabic (Original)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: جَلَسَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ عَلَى دَرَجِ الْكَعْبَةِ، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: مَنْ كَانَ لَهُ حِلْفٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، لَمْ يَزِدْهُ الإِسْلاَمُ إِلاَّ شِدَّةً، وَلاَ هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ.
English Translation
'Amr ibn Shu'ayb (upon him be peace) reported via his father that his grandfather, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sat down on the steps of the Ka'ba in the year of Conquest* and praised and glorified Allah. Then he said, 'Whoever is party to an alliance made in the Jahiliyya, Islam only increases its strength. There is no hijra after the Conquest.'"
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال خانہ کعبہ کی سیڑھیوں پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا بیان فرمائی اور ارشاد فرمایا: 'جو شخص جاہلیت کے زمانے کے کسی حلف میں شریک تھا، اسلام اس کی مضبوطی کو اور بڑھاتا ہے۔ فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے۔'
