Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي قَرَابَةً أَصِلُهُمْ وَيَقْطَعُونَ، وَأُحْسِنُ إِلَيْهِمْ وَيُسِيئُونَ إِلَيَّ، وَيَجْهَلُونَ عَلَيَّ وَأَحْلُمُ عَنْهُمْ، قَالَ: لَئِنْ كَانَ كَمَا تَقُولُ كَأَنَّمَا تُسِفُّهُمُ الْمَلَّ، وَلاَ يَزَالُ مَعَكَ مِنَ اللهِ ظَهِيرٌ عَلَيْهِمْ مَا دُمْتَ عَلَى ذَلِكَ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, 'Beloved Messenger of Allah! I have relatives with whom I maintain ties while they cut me off. I am good to them while they are bad to me. They behave foolishly towards me while I am forbearing towards them.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'If things are as you said, it is as if you were putting hot ashes on them and you will not lack a supporter against them from Allah as long as you continue to do that.'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے رشتہ دار ہیں جن سے میں صلہ رحمی کرتا ہوں لیکن وہ مجھ سے قطع تعلق کرتے ہیں، میں ان سے اچھا سلوک کرتا ہوں لیکن وہ مجھ سے برا سلوک کرتے ہیں، میں ان سے حلم سے پیش آتا ہوں لیکن وہ مجھ سے جہالت سے پیش آتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم ایسے ہو جیسا کہ تم نے کہا تو گویا تم ان کے منہ میں گرم راکھ ڈال رہے ہو۔ اور جب تک تم ایسا کرتے رہو گے اللہ کی طرف سے ایک مددگار تمہارے ساتھ رہے گا۔
