Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُمَرُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَا مِنْ مُؤْمِنٍ وَلاَ مُؤْمِنَةٍ، وَلاَ مُسْلِمٍ وَلاَ مَسْلَمَةٍ، يَمْرَضُ مَرَضًا إِلاَّ قَصَّ اللَّهُ بِهِ عَنْهُ مِنْ خَطَايَاهُ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Jabir that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, "If a believing man or a believing woman or a Muslim man or Muslim woman falls ill then Allah, the exalted, forgives them their sins (because of their illness)."
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: 'اگر کوئی مومن مرد یا مومنہ عورت یا مسلمان مرد یا مسلمان عورت بیمار ہو تو اللہ تعالیٰ اس بیماری کی وجہ سے ان کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔'
