Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِيَّاكُمْ وَ الظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ، وَلاَ تَنَاجَشُوا، وَلاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَبَاغَضُوا، وَلاَ تَنَافَسُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Beware of opinion. Opinion is the most lying form of speech. Do not try to ensnare one another (in sales) nor envy one another nor hate one another nor shun one another. Rather be the slaves of Allah and brothers."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدگمانی سے بچو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔ ایک دوسرے کی ٹوہ نہ لگاؤ، جاسوسی نہ کرو، ایک دوسرے سے مقابلہ نہ کرو، حسد نہ کرو، نفرت نہ کرو اور پیٹھ نہ پھیرو۔ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔
