Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ تَبَاغَضُوا، وَلاَ تَنَافَسُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Do not hate one another nor contend with one another. Slaves of Allah, be brothers."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک دوسرے سے نفرت نہ کرو، ایک دوسرے سے مقابلہ نہ کرو۔ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔
