Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَسَرَةُ بْنُ صَفْوَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلاً قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُم��ِي تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تُوصِ، أَفَيَنْفَعُهَا أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas reported that a man said, "Beloved Messenger of Allah, my mother died without a will. Will it help her if I give sadaqa on her behalf?" "Yes," he replied.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری ماں کا انتقال ہو گیا اور انہوں نے وصیت نہیں کی تھی۔ کیا ان کی طرف سے صدقہ کرنا انہیں فائدہ دے گا؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں۔
