Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ اشْتَدَّ بِهِ الْعَطَشُ، فَوَجَدَ بِئْرًا فَنَزَلَ فِيهَا، فَشَرِبَ ثُمَّ خَرَجَ، فَإِذَا كَلْبٌ يَلْهَثُ، يَأْكُلُ الثَّرَى مِنَ الْعَطَشِ، فَقَالَ الرَّجُلُ: لَقَدْ بَلَغَ هَذَا الْكَلْبَ مِنَ الْعَطَشِ مِثْلُ الَّذِي كَانَ بَلَغَنِي، فَنَزَلَ الْبِئْرَ فَمَلَأَ خُفَّاهُ، ثُمَّ أَمْسَكَهَا بِفِيهِ، فَسَقَى الْكَلْبَ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ، فَغَفَرَ لَهُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَإِنَّ لَنَا فِي الْبَهَائِمِ أَجْرًا؟ قَالَ: فِي كُلِّ ذَاتِ كَبِدٍ رَطْبَةٍ أَجْرٌ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "One day a man became very thirsty while walking down the road. He came across a well, went down into it, and drank and then climbed out. In front of him he found a dog panting, eating the dust out of thirst. The man said, 'This dog is as thirsty as I was.' He went back down into the well and filled his shoe, putting it into his mouth (in order to climb back up) and then gave the dog water. Therefore Allah thanked him and forgave him." They said, "Beloved Messenger of Allah, will we have a reward on account of animals?" He said, "There is a reward on account of every living thing."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک شخص کو سخت پیاس لگی۔ اس نے ایک کنواں پایا، اس میں اترا اور پانی پیا۔ باہر آیا تو دیکھا کہ ایک کتا پیاس سے زبان نکالے ہوئے ہے اور گیلی مٹی چاٹ رہا ہے۔ اس آدمی نے کہا: اسے بھی ویسی ہی پیاس لگی ہے جیسی مجھے لگی تھی۔ اس نے اپنا موزہ پانی سے بھرا اور اسے پلایا۔ اللہ نے اس عمل کی وجہ سے اسے بخش دیا۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا جانوروں میں بھی ہمارے لیے اجر ہے؟ ارشاد فرمایا: ہر جاندار کے بارے میں اجر ہے۔
