Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى بَعْضِ نِسَائِهِ وَمَعَهُنَّ أُمُّ سُلَيْمٍ، فَقَالَ: يَا أَنْجَشَةُ، رُوَيْدًا سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ.
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik said, "The Beloved Messenger of Allah came upon a group of women which included Umm Sulaym. He said, 'Anjasha!* Be gentle when you drive the glass vessels!"
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عورتوں کی ایک جماعت کے پاس سے گزرے جن میں حضرت اُمّ سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھی تھیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: انجشہ! شیشوں والیوں (عورتوں) کو آہستہ ہانکو۔
