Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَرَّ رَجُلٌ مُسْلِمٌ بِشَوْكٍ فِي الطَّرِيقِ، فَقَالَ: لَأُمِيطَنَّ هَذَا الشَّوْكَ، لاَ يَضُرُّ رَجُلاً مُسْلِمًا، فَغُفِرَ لَهُ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "A man came across a thorn in the road and said, 'I will remove this thorn so that it does not harm a Muslim man.' For that reason he was forgiven."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک شخص راستے میں کانٹا پڑا دیکھ کر بولا: بخدا! میں یہ ہٹا دوں گا تاکہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو۔ اس بنا پر اسے جنت میں داخل کر دیا گیا۔
