Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي نُصَيْرُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ قَبِيصَةَ بْنِ يَزِيدَ الأَسَدِيُّ، عَنْ فُلاَنٍ قَالَ: سَمِعْتُ بُرْمَةَ بْنَ لَيْثِ بْنِ بُرْمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ قَبِيصَةَ بْنَ بُرْمَةَ الأَسَدِيَّ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الآخِرَةِ.
English Translation
Qabisa ibn Burma al-Asadi said, "I was with the Beloved Messenger of Allah and I heard him say, 'The people of correctness in this world are the people of correctness in the Next World. The people of the incorrect in this world are the people of the incorrect in the Next World."
Urdu Translation
حضرت قبیصہ بن برمہ اسدی فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا اور میں نے آپ کو فرماتے سنا: نیکی والے لوگ دنیا میں بھی نیکی والے ہیں اور آخرت میں بھی نیکی والے ہوں گے۔ اور فساد والے لوگ دنیا میں بھی فساد والے ہیں اور آخرت میں بھی فساد والے ہوں گے۔
