Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَكُلُّكُمْ مَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، فَالأَمِيرُ الَّذِي عَلَى النَّاسِ رَاعٍ، وَهُوَ مَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ، وَهُوَ مَسْؤُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَعَبْدُ الرَّجُلِ رَاعٍ عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ، وَهُوَ مَسْؤُولٌ عَنْهُ، أَلاَ كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَكُلُّكُمْ مَسْؤُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Beloved Messenger of Allah said, "All of you are shepherds and each of you is responsible for his flock. The amir of a people is a shepherd and he is responsible for his flock. A man is the shepherd of the people of his house and he is responsible for his flock. A man's slave is the shepherd of his master's property and he is responsible for it. Each of you is a shepherd and each of you is responsible for his flock."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ حکمران نگہبان ہے، آدمی اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے، عورت اپنے شوہر کے گھر کی نگہبان ہے، اور خادم اپنے مالک کے مال کا نگہبان ہے۔ تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
