Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الأَعْمَى، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُرِيدُ الْجِهَادَ، فَقَالَ: أَحَيٌّ وَالِدَاكَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ: فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ
English Translation
'Abdullah ibn 'Amr said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wanting to do jihad. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked, 'Are your parents alive?' 'Yes,' he replied. he said, 'Then exert yourself on their behalf.'"
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور جہاد کی خواہش ظاہر کی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ ارشاد فرمایا: پھر انہی کی خدمت میں جہاد کرو۔
