Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ: قَالَ مَعْرُورٌ: مَرَرْنَا بِأَبِي ذَرٍّ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ، وَعَلَى غُلاَمِهِ حُلَّةٌ، فَقُلْنَا: لَوْ أَخَذْتَ هَذَا وَأَعْطَيْتَ هَذَا غَيْرَهُ، كَانَتْ حُلَّةٌ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِخْوَانُكُمْ جَعَلَهُمُ اللَّهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ، فَمَنْ كَانَ أَخُوهُ تَحْتَ يَدِهِ، فَلْيُطْعِمْهُ مِمَّا يَأْكُلُ، وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسُ، وَلاَ يُكَلِّفْهُ مَا يَغْلِبُهُ، فَإِنْ كَلَّفَهُ مَا يَغْلِبُهُ فَلْيُعِنْهُ عَلَيْهِ.
English Translation
Ma'rur said, "We passed by Hadrat Abu Dharr and he was wearing a garment and his slave had a robe on. We said, 'Why do you not take this and give this man something else instead of the robe?' He replied that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, 'Allah has put your brothers under your authority. If someone has his brother under his authority, he should feed him from what he eats and clothe him from what he wears and not burden him with what will be too much for him. If he burdens him with what will be too much for him, he should help him.'"
Urdu Translation
حضرت معرور فرماتے ہیں: ہم حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزرے۔ انہوں نے ایک لباس پہنا ہوا تھا اور ان کے غلام نے بھی ویسا ہی لباس پہنا ہوا تھا۔ ہم نے کہا: یہ (غلام کا لباس) لے کر اسے اس کے بدلے کوئی اور دے دیں تو آپ کے پاس ایک جوڑا ہو جائے۔ فرمایا: میں نے ایک آدمی کو بری بات کہی اور اسے اس کی ماں کا طعنہ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: حضرت ابو ذر! کیا تم نے اسے اس کی ماں کا طعنہ دیا؟ تم ایسے آدمی ہو جس میں ابھی جاہلیت باقی ہے۔ وہ تمہارے بھائی ہیں جنہیں اللہ نے تمہارے ہاتھوں میں دیا ہے۔ انہیں وہ کھلاؤ جو خود کھاتے ہو اور وہ پہناؤ جو خود پہنتے ہو۔
