Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِصَبِيٍّ فَقَالَتِ: ادْعُ لَهُ، فَقَدْ دَفَنْتُ ثَلاَثَةً، فَقَالَ: احْتَظَرْتِ بِحِظَارٍ شَدِيدٍ مِنَ النَّارِ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that a woman came to the Beloved Messenger of Allah with a child. She said, "Make supplication for him. I have buried three children." He said, "You have built a strong barrier against the Fire."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنا بچہ لے کر آئی اور عرض کیا: اس کے لیے دعا فرمائیں، میں تین کو دفن کر چکی ہوں۔ ارشاد فرمایا: تم نے آگ سے بہت مضبوط آڑ بنا لی ہے۔
