Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ شُمَيْسَةَ الْعَتَكِيَّةِ قَالَتْ: ذُكِرَ أَدَبُ الْيَتِيمِ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَقَالَتْ: إِنِّي لأَضْرِبُ الْيَتِيمَ حَتَّى يَنْبَسِطَ.
English Translation
Shumaysa al-'Atakiyya said, "The disciplining of orphans was mentioned in the presence of Hadrat 'A'isha and she said, 'I would beat an orphan until he submits.'"
Urdu Translation
حضرت شمیسہ عتکیہ فرماتی ہیں: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سامنے یتیموں کی تادیب کا ذکر ہوا تو فرمایا: میں یتیم کو مارتی ہوں (تادیب کے لیے) یہاں تک کہ وہ فرمانبرداری اختیار کرے۔
