Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: الْحَيَاءُ لاَ يَأْتِي إِلاَّ بِخَيْرٍ، فَقَالَ بُشَيْرُ بْنُ كَعْبٍ: مَكْتُوبٌ فِي الْحِكْمَةِ: إِنَّ مِنَ الْحَيَاءِ وَقَارًا، إِنَّ مِنَ الْحَيَاءِ سَكِينَةً، فَقَالَ لَهُ عِمْرَانُ: أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَتُحَدِّثُنِي عَنْ صَحِيفَتِكَ.
English Translation
'Imran ibn Husayn said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Modesty brings nothing but good." Bashir ibn Ka'b said, "It is written in books of wisdom, 'From modesty comes dignity. From modesty comes tranquillity.''" 'Imran said, "I relate to you from the Messenger of Allah and you then relate to me from some book?!"
Urdu Translation
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیا خیر ہی لاتی ہے۔ بشیر بن کعب نے کہا: حکمت کی کتابوں میں لکھا ہے: حیا سے وقار آتا ہے، حیا سے سکون آتا ہے۔ حضرت عمران نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم مجھے کتابوں کی بات سنا رہے ہو!
