Arabic (Original)
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يَتْبَعُ حَمَامَةً، قَالَ: شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra said, "The Beloved Messenger of Allah saw a man following a dove and said, 'A shaytan following a shaytan.'"
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو کبوتر کے پیچھے بھاگتے دیکھا تو فرمایا: ایک شیطان دوسرے شیطان کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔
