Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، وَغُلاَمُهُ يَسْلُخُ شَاةً، فَقَالَ: يَا غُلاَمُ، إِذَا فَرَغْتَ فَابْدَأْ بِجَارِنَا الْيَهُودِيِّ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: الْيَهُودِيُّ أَصْلَحَكَ اللَّهُ؟ قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُوصِي بِالْجَارِ، حَتَّى خَشِينَا أَوْ رُئِينَا أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ.
English Translation
Mujahid said, "I was with 'Abdullah ibn 'Amr while his slave was skinning a sheep. He said, 'Boy! When you finish, start with the Jewish neighbour.' A man there exclaimed, 'Jewish? May Allah correct you!' He replied, 'I heard the Beloved Messenger of Allah recommend that we treat our neighbours well until we feared (or we thought) that he would order us to make them our heirs.'"
Urdu Translation
حضرت مجاہد فرماتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ تھا جبکہ ان کا غلام بکری کی کھال اتار رہا تھا۔ فرمایا: لڑکے! جب فارغ ہو تو پہلے یہودی پڑوسی سے شروع کرنا۔ ایک شخص نے کہا: یہودی؟ اللہ آپ کو ہدایت دے! فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جبرائیل علیہ السلام پڑوسی کے بارے میں اتنی وصیت کرتے رہے کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔
