Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ، وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra said, "In the morning, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would say, 'O Allah, We enter the morning by You and we enter the evening by You. We live by You and we die by You and to You is gathering.' In the evening, he would say, 'O Allah, we enter the evening by You and we enter the morning by You and we live by You and we die by You and to You is the return.'"
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صبح کو فرماتے: اے اللہ! ہم تیرے نام سے صبح کرتے ہیں اور تیرے نام سے شام کرتے ہیں، تیرے نام سے جیتے ہیں اور تیرے نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف اٹھنا ہے۔ اور شام کو فرماتے: اے اللہ! ہم تیرے نام سے شام کرتے ہیں اور تیرے نام سے صبح کرتے ہیں، تیرے نام سے جیتے ہیں اور تیرے نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف لوٹنا ہے۔
