Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي إِلَى فِرَاشِ أَحَدِكُمْ بَعْدَ مَا يَفْرِشُهُ أَهْلُهُ وَيُهَيِّئُونَهُ، فَيُلْقِي عَلَيْهِ الْعُودَ أَوِ الْحَجَرَ أَوِ الشَّيْءَ، لِيُغْضِبَهُ عَلَى أَهْلِهِ، فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ فَلاَ يَغْضَبْ عَلَى أَهْلِهِ، قَالَ: لأَنَّهُ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ.
English Translation
Hadrat Abu Umama said, "Shaytan comes to one of you in bed after his family has covered him and wished him good night. He throws sticks, stones or other things on him to make him angry with his family. When he feels that, he should not get angry with his family.' He said, 'It is part of the work of Shaytan.'"
Urdu Translation
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: شیطان تم میں سے کسی کے بستر پر آتا ہے جبکہ اس کے گھر والے اسے اوڑھا کر شب بخیر کہہ چکے ہوتے ہیں۔ وہ اس پر لکڑیاں، پتھر اور دوسری چیزیں پھینکتا ہے تاکہ اسے اپنے گھر والوں پر ناراض کرے۔ جب اسے ایسا محسوس ہو تو اپنے گھر والوں پر غصہ نہ کرے۔ فرمایا: یہ شیطان کا کام ہے۔
