Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى يَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، مِنْ أَجْلِ أَنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ.
English Translation
Hadrat 'Abdullah reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Two should not converse to the exclusion of another until they are mixing with people since that would distress him."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں جب تک کہ لوگوں میں مل نہ جائیں کیونکہ یہ اسے رنجیدہ کرے گا۔
