Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَائِمًا يُصَلِّي، فَاطَّلَعَ رَجُلٌ فِي بَيْتِهِ، فَأَخَذَ سَهْمًا مِنْ كِنَانَتِهِ، فَسَدَّدَ نَحْوَ عَيْنَيْهِ.
English Translation
Hadrat Anas said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was standing in prayer and a man looked into his room. He took an arrow from his quiver and aimed it at his eyes."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز میں کھڑے تھے کہ ایک شخص نے آپ کے حجرے میں جھانکا۔ آپ نے اپنے ترکش سے ایک تیر نکالا اور اس کی آنکھوں کی طرف نشانہ لیا۔
