Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ، - مِنْ بَنِي بُجَيْلَةَ - عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى رَافِعًا أُصْبُعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا .
English Translation
Malik ibn Numayr al-Khuza'i narrates from his father: 'I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with his right forearm placed on his right thigh, his index finger raised, having bent it slightly.'
Urdu Translation
مالک بن نُمیر خزاعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دایاں بازو اپنی دائیں ران پر رکھا ہوا تھا، شہادت کی انگلی اٹھائی ہوئی تھی اور اسے تھوڑا جھکایا ہوا تھا۔
