Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبٍ الأَنْصَارِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ، عَنْ جَدَّتِهِ، وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تَوَضَّأَ فَأُتِيَ بِإِنَاءٍ فِيهِ مَاءٌ قَدْرُ ثُلُثَىِ الْمُدِّ .
English Translation
Hadrat Umm Umarah (Umm Umarah bint Hadrat Ka'b, may Allah be well pleased with her) narrates that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wished to perform ablution, a vessel was brought to him containing approximately two-thirds of a mudd of water.
Urdu Translation
حضرت اُمّ عمارہ (اُمّ عمارہ بنت کعب) رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمانا چاہا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک برتن لایا گیا جس میں تقریباً دو تہائی مُد پانی تھا۔
