Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ عَلِيًّا، - رضى الله عنه - قَالَ السُّنَّةُ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلاَةِ تَحْتَ السُّرَّةِ .
English Translation
Abu Juhayfah narrates that Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) said: 'The Sunnah is to place one palm over the other during prayer, below the navel.'
Urdu Translation
ابوجُحیفہ سے مروی ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: سنت یہ ہے کہ نماز میں ایک ہتھیلی دوسری ہتھیلی پر ناف کے نیچے رکھی جائے۔
