Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلاَبِ ثُمَّ قَالَ " مَا لَهُمْ وَلَهَا " . فَرَخَّصَ فِي كَلْبِ الصَّيْدِ وَفِي كَلْبِ الْغَنَمِ وَقَالَ " إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الإِنَاءِ فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مِرَارٍ وَالثَّامِنَةُ عَفِّرُوهُ بِالتُّرَابِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهَكَذَا قَالَ ابْنُ مُغَفَّلٍ .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded the killing of dogs, then said: 'What have the people to do with them?' He (blessings and peace of Allah be upon him) then granted permission (to keep) hunting dogs and dogs that guard livestock, and stated: 'When a dog licks a vessel, wash it seven times and rub it with earth the eighth time.' Abu Dawud states: Ibn Mughaffal narrated it in this manner.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا، پھر ارشاد فرمایا: لوگوں کو ان سے کیا کام؟ پھر شکاری کتے اور بکریوں کے نگراں کتے رکھنے کی اجازت عنایت فرمائی، اور ارشاد فرمایا: جب کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات بار دھوؤ اور آٹھویں بار مٹی سے مانجھو۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: ابن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی طرح بیان کیا ہے۔
