Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ، رضى الله عنها قَالَتْ ثُمَّ قَالَ تَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم " أَبْشِرِي يَا عَائِشَةُ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ أَنْزَلَ عُذْرَكِ " . وَقَرَأَ عَلَيْهَا الْقُرْآنَ فَقَالَ أَبَوَاىَ قُومِي فَقَبِّلِي رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَقَالَتْ أَحْمَدُ اللَّهَ لاَ إِيَّاكُمَا .
English Translation
Hadrat A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrates that then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Rejoice, O A'ishah, for indeed Allah has sent down your vindication. And he recited the Qur'an to her. Her parents said: Stand up and kiss the head of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). She replied: I praise Allah, not you two.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ پھر نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ! خوش ہو جاؤ، اللہ تعالیٰ نے تمہاری برأت نازل فرما دی ہے۔ اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر قرآن پاک پڑھا۔ تو میرے والدین نے کہا: اٹھو اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا سر مبارک چوم لو۔ تو انہوں نے فرمایا: میں اللہ تعالیٰ کی حمد کرتی ہوں، تم دونوں کی نہیں۔
