Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، قَالَ قَالَ أَنَسٌ انْتَهَى إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا غُلاَمٌ فِي الْغِلْمَانِ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَأَرْسَلَنِي بِرِسَالَةٍ وَقَعَدَ فِي ظِلِّ جِدَارٍ - أَوْ قَالَ إِلَى جِدَارٍ - حَتَّى رَجَعْتُ إِلَيْهِ .
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to us while I was a boy among the boys. He greeted us with peace, then took me by the hand and sent me with a message, and he sat in the shade of a wall — or he said, near a wall — until I returned to him.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں لڑکوں میں ایک لڑکا تھا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام فرمایا، پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک پیغام دے کر بھیجا اور ایک دیوار کے سائے میں — یا فرمایا: دیوار کے پاس — بیٹھ کر میرا انتظار فرمایا یہاں تک کہ میں واپس آیا۔
