Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ - قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ سَهْلٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ كَهَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ " . وَقَرَنَ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الإِبْهَامَ .
English Translation
Hadrat Sahl (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I and the one who sponsors an orphan shall be like these two in Paradise — and he joined together his middle finger and the finger next to the thumb.
Urdu Translation
حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے — اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے ملحق انگلی کو ملایا۔
