Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، - الْمَعْنَى - عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعِيذُوهُ وَمَنْ سَأَلَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ " . وَقَالَ سَهْلٌ وَعُثْمَانُ " وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ " . ثُمَّ اتَّفَقُوا " وَمَنْ آتَى إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ " . قَالَ مُسَدَّدٌ وَعُثْمَانُ " فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَادْعُوا اللَّهَ لَهُ حَتَّى تَعْلَمُوا أَنْ قَدْ كَافَأْتُمُوهُ " .
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever seeks refuge with you by Allah, then grant him refuge; and whoever asks you by Allah, then give to him. In the narration of Hadrat Sahl and Hadrat Uthman: And whoever invites you, then accept his invitation. Then they all agreed: And whoever does a kindness to you, then repay him. In the narration of Musaddad and Hadrat Uthman: If you cannot find (the means to) repay him, then supplicate for him until you feel that you have repaid him.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تم سے اللہ کے نام سے پناہ مانگے تو اسے پناہ دو، اور جو تم سے اللہ کے نام سے سوال کرے تو اسے دو۔ سہل اور حضرت عثمان کی روایت میں ہے: اور جو تمہیں دعوت دے تو اسے قبول کرو۔ پھر سب متفق ہیں: اور جو تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو اس کا بدلہ دو۔ مسدد اور حضرت عثمان کی روایت میں ہے: اگر تم بدلہ دینے کی طاقت نہ پاؤ تو اس کے لیے دعا کرو یہاں تک کہ تم جان لو کہ تم نے اس کا بدلہ چکا دیا۔
