Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، - يَعْنِي ابْنَ بُرْقَانَ - عَنْ يَزِيدَ، - يَعْنِي ابْنَ الأَصَمِّ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَرْفَعُهُ قَالَ " الأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ " .
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): A man set out to visit a brother of his in another village. Allah, the Exalted, placed an angel on his path. When the man passed by the angel, the angel asked: Where are you going? He said: I am going to visit a brother of mine in that village. The angel asked: Do you have any favour upon him that you wish to be repaid? He said: No, I only love him for the sake of Allah, the Mighty and Majestic. The angel said: I am a messenger from Allah to you (to tell you) that Allah, the Exalted, loves you just as you have loved him for the sake of Allah.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے: ایک شخص نے دوسرے گاؤں میں رہنے والے اپنے بھائی سے ملاقات کا ارادہ کیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے راستے میں ایک فرشتہ بٹھا دیا۔ جب وہ اس کے پاس سے گزرا تو فرشتے نے پوچھا: تم کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا: اس بستی میں میرا ایک بھائی رہتا ہے، اس سے ملنے جا رہا ہوں۔ فرشتے نے پوچھا: کیا اس پر تمہارا کوئی احسان ہے جس کا بدلہ لینا چاہتے ہو؟ اس نے کہا: نہیں، بلکہ میں اس سے صرف اللہ عزوجل کے لیے محبت کرتا ہوں۔ فرشتے نے کہا: میں تمہارے پاس اللہ کا بھیجا ہوا ہوں (یہ بتانے کے لیے) کہ اللہ تعالیٰ تم سے محبت فرماتا ہے جیسے تم نے اس (بھائی) سے اللہ کے لیے محبت کی۔
