Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ : كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَنَزَلْنَا مَنْزِلاً فَقَالَ : " مَا أَنْتُمْ جُزْءٌ مِنْ مِائَةِ أَلْفِ جُزْءٍ مِمَّنْ يَرِدُ عَلَىَّ الْحَوْضَ " . قَالَ قُلْتُ : كَمْ كُنْتُمْ يَوْمَئِذٍ قَالَ : سَبْعَمِائَةٍ أَوْ ثَمَانَمِائَةٍ .
English Translation
Hadrat Zayd ibn Arqam (may Allah be well pleased with him) narrates: We were with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and we halted at a place. He stated: You are not even one part out of a hundred thousand parts of those who shall arrive at my Pool. The narrator says: I asked: How many were you that day? He said: Seven hundred or eight hundred.
Urdu Translation
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور ایک مقام پر ٹھہرے تو آپ نے فرمایا: تم لوگ ان لوگوں کا ایک لاکھ حصوں میں سے ایک حصہ بھی نہیں ہو جو میرے حوض پر آئیں گے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: اس دن آپ کتنے تھے؟ فرمایا: سات سو یا آٹھ سو۔
